سوا کروڑ کشمیریوں کو مودی سرکار نے گزشتہ 14ماہ سے یرغمال بنا رکھا ہے


کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ جہاد فی سبیل اللہ ہے ، نریندرمودی کی ہندو توا سوچ پورے جنوبی ایشیا کو جنگ کے شعلوں میں دھکیلنے کا باعث بن رہی ہے ، 

نریندر مودی ہندوستان اور کشمیر سے تمام مذاہب کے مقدس مقامات کو گرا کر مندر تعمیر کرنے کی سازش کررہا ہے ، مقبوضہ کشمیر  کے اندر 50ہزار مساجد کی جگہ مندروں کی تعمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے ، 

اسلام آباد میں بیٹھے حکمران یاد رکھیں کشمیریوں سے بے وفائی کرنے والے یہاں زیادہ دیر براجمان نہیں رہ سکتے ، حکومت پاکستان نریندرمودی کے اقدامات کے خلاف جارحانہ سفارتی مہم منظم کرتی تو آج مودی کٹہرے میں کھڑا ہوتا ۔

 

Comments