”چور مچائے شور“ بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے


  بھارت کے 44  بینکس منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، بھارتی بینکوں کی 3201 غیرقانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے ایک ارب53 کروڑ ڈالر منی لانڈرنگ کی ۔ 

فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ جاری کی گئی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ان بینکوں میں  پنجاب نیشنل بینک،کوٹک مہاندرا ،  ایچ ڈی ایف سی بینک ،  کنارہ بینک ،  انڈس لینڈ بینک ،  بینک آف بروڈا  بینک شامل ہیں ،  بھارتی بینکوں نے 3201  غیر قانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے 1.53 بلین ڈالرز منی لانڈرنگ کی ۔ 

 یہ بھی دعویٰ کیاگیا ہے کہ منی لانڈرنگ میں بھارتی نودرات کے سمگلر ملوث  ہیں اور سونے اور ڈائمنڈ کو بھی منی لانڈرگ  کیلئے استعمال کیا جاتاہے ،  یہ رقم آئی پی ایل میں بھی استعمال ہونے کا دعوی کیا گیا ہے نئی دہلی  بھارت کے 44  بینکس منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، بھارتی بینکوں کی 3201 غیرقانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے ایک ارب53 کروڑ ڈالر منی لانڈرنگ کی ۔ 

فنانشل کرائمز انفورسمنٹ کی رپورٹ جاری کی گئی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ان بینکوں میں  پنجاب نیشنل بینک ، کوٹک مہاندرا،  ایچ ڈی ایف سی بینک، کنارہ بینک ، انڈس لینڈ بینک، بینک آف بروڈا  بینک شامل ہیں ، بھارتی بینکوں نے 3201  غیر قانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے 1.53 بلین ڈالرز منی لانڈرنگ کی۔ یہ بھی دعویٰ کیاگیا ہے کہ منی لانڈرنگ میں بھارتی نودرات کے سمگلر ملوث  ہیں اور سونے اور ڈائمنڈ کو بھی منی لانڈرگ  کیلئے استعمال کیا جاتاہے ، 

 

Comments