شہباز شریف کی اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ملاقات


  پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے ہفتے کے روز اپنے صاحبزدے اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز سے ملاقات کی ۔ 

کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں باپ بیٹا نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور نیب کیسز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ 


Comments