پاکستان شوبز انڈسٹری آج بھی سب سے آگے ہیں
پاکستان شوبز انڈسٹری آج بھی سب سے آگے ہیں جو ٹیلنٹ پاکستان میں پایا جاتا ہے کسی اور ملک میں نہیں ۔
ان خیالات کا اظہار معروف سٹیج قتالہ و بھگڑاکوئین اور سوشل ورکرمیگھا نے گزشتہ روز ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا ، انہوں نے کہا کہ کچھ نادان لوگو ں کی وجہ سے ہماری ثقافت کو نقصان ہو ا مگر اب وہ دن دور نہیں جب ایک بار پھر پاکستان شوبز انڈسٹری کا پوری دنیا میں طوطی بولے گا ،
ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ موجودہ دور میں ہمارے گلوکاروں نے پوریا دنیا میں اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے ۔

Comments
Post a Comment