ملک کولو ٹنے والو ں سے کسی قسم کا کو ئی سمجھو تہ نہیں ہو گا
مسلم لیگ (ق) پنجاب خوا تین ونگ کی جوا ئنٹ سیکر ٹری سمیرا ساہی نے کہاہے کہ ملک کولو ٹنے والو ں سے کسی قسم کا کو ئی سمجھو تہ نہیں ہو گا ،
اتحادی حکومت ا پنی آ ئینی جمہوری مد ت پوری کرے گی نہ گور نر راج لگے گا نہ میڈ ٹرم انتخابا ت ہونگے ، شوباز بھاگنے کی بجائے گر فتاری دیدیں کب تک وہ بھا گتے بھر یں گے ۔
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ پاکستان میں شر یف فیملی کی سیا ست کا سور ج ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکا ہے ، موجودہ حکومت ملکی تاریخ کے بڑے چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی مدت پوری کرے گی ۔
انہو ں نے کہاکہ اپوز یشن سن لے حکومت نہیں ان کی سیا ست خطرے میں ہے ، کرپشن کرنے والو ں اور ملکی دولت لوٹ کر اداروں کو کمزور کرنے والوں کا انجام عبر تناک ہوگا ۔

Comments
Post a Comment