فیاض چوہان دو سروں پر تنقید کرنے کی بجائے اپنا گر یبان جھانکے
مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ فیاض چوہان دو سروں پر تنقید کرنے کی بجائے اپنا گر یبان جھانکے ،
پی ٹی آئی کے جلسوں میں جس طرح خواتین کے ساتھ بدسلوکی ہو ئی وہ بھی پوری قوم جانتی ہے ، عا ئشہ گلالئی تحریک انصا ف کیو ں چھو ڑ کر گئی قوم کوایک ایک بات یاد ہے ۔
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ فیا ض چوہان یاد رکھیں آپ کی تحریک انصا ف کی خوا تین نے کئی دفعہ آ پ کی لیڈر شپ کیخلا ف مظاہرے کیے اور ان پر کئی الزامات لگائے فیا ض چوہدری کی پر یس کانفرنس کے ردعمل میں بہت سے با تیں ہمیں بھی یاد ہیں جن کے بیان کرنے پر بھی ہم شرم محسو س کر تے ہیں کیونکہ ہم خوا تین کی عز ت اور احترام کے قا ئل ہیں ۔
انہو ں نے کہاکہ فیا ض الحسن چوہان اپنے شغل اعظم کوخو ش کرنے کیلئے اخلا قیا ت کی تمام حدود کوکراس کیا حکومت اس کی زبان کو کنٹرو ل کرے اگر فیا ض چوہان نے رویہ نہ بدلا تو ہم بو لیں کے شکا یت ہو گی ۔ فیا ض الحسن چوہان نے پر یس کانفرنس میں جو زبان استعما ل کی ہے ہم اس کی پر زور مذ مت کرتے ہیں ۔

Comments
Post a Comment