شیخ ر شید”شاہ سے ز یادہ شاہ کاوفاد“ بننے کی کو شش نہ کرے
مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ شیخ ر شید”شاہ سے ز یادہ شاہ کاوفاد“ بننے کی کو شش نہ کرے ،
فوج کو مسلم لیگ نے نا قا بل تسخیر بنایا شیخ ر شید اداروں اور سیا ستدانو ں کوالجھانے کی سیا ست کررہاہے ، شیخ ر شید نے سیا ستدان کے روپ میں لا ل حو لی پر قبضہ جمارکھا ہے نیب کو فوری حرکت میں آناچاہیے ۔
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ افواج پاکستان پر پوری قوم کو فخر ہے پاک فوج کاہر جوان ملک اور قوم کا ہیرو ہے شیخ ر شید گھٹیا سیا ستدان ہے جو اپنی سیا سی بقا ء اور بریکنگ نیوز کاحصہ بننے کیلئے عجیب و غر یب قسم کی گفتگو کر تا ہے انہوں نے کہاکہ شیخ ر شید سیا ستدان کم اور نجو می ز یادہ نظر آ تا ہے ۔
ادارو ں کو شیخ ر شید کی گفتگو کا نو ٹس لینا چائیے جو آرمی چیف سے سیا ستدانو ں کی ملا قاتو ں کوغلط ر نگ دے رہاہے ۔

Comments
Post a Comment