رقص ایک خوبصورت آرٹ ہے جو ہرکسی کے بس کی بات نہیں،اس کیلئے فنکار کو خونِجگر دینا پڑتا ہے
اسٹیج کی نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامے اسکرپٹ کے مطابق چل رہے ہیں اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے اصلاح بھی ہو رہی ہے ۔
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ معیاری سکرپٹ اسٹیج ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ رقص کے حوالے سے سوال کا جوا ب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رقص ایک خوبصورت آرٹ ہے جو ہرکسی کے بس کی بات نہیں ، اس کے لئے فنکار کو خونِ جگر دینا پڑتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ میں اسٹیج ڈرامے کے لئے سکرپٹ کا مطالعہ ضرور کرتی ہوں ، کردار اچھا ہو تو میں ڈرامے میں کام کرنے کی حامی لاہو راسٹیج کی نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامے اسکرپٹ کے مطابق چل رہے ہیں اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے اصلاح بھی ہو رہی ہے ۔
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ یہ درست ہے کہ معیاری سکرپٹ اسٹیج ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ رقص کے حوالے سے سوال کا جوا ب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رقص ایک خوبصورت آرٹ ہے جو ہرکسی کے بس کی بات نہیں ، اس کے لئے فنکار کو خونِ جگر دینا پڑتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ میں اسٹیج ڈرامے کے لئے سکرپٹ کا مطالعہ ضرور کرتی ہوں ، کردار اچھا ہو تو میں ڈرامے میں کام کرنے کی حامی بھر لیتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ پرستاروں کی میرے لئے محبت آج بھی قائم ہے اور جب تک پرستار مجھے دیکھنا چاہیں گے میں کا م کرتی رہوں گی ۔

Comments
Post a Comment