نواز شریف کی تقر یرنے ایوان اقتدار میں زلز لہ بر پا کردیا


مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقر یرنے ایوان اقتدار میں زلز لہ بر پا کردیا ، 

اے پی سی پر حکومتی چمپوں وزراء اور مشیرو ں کی فو ج ظفر موج کی تنقید عوام کو کسی صور ت گمراہ نہیں کر سکتی ، سلیکٹڈ نااہل حکمرانو ں کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے نواز شریف کے خطا ب نے عوام  کوبیدار کر دیا ہے ۔ 

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ نااہل حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اپوز یشن کی اے پی سی سے ایوان اقتدارمیں بھو نچا ل آ چکا ہے وزیروں مشیرو ں کی بہکی بہکی با تیں حکومت کی ڈو بتی کشتی کو سہار ا نہیں دے سکتیں ۔ 

 انہو ں نے کہاکہ عوام کو سبز با غ دیکھانے والو ں کو عوام پہچان چکی ہے عمران نیازی نے مہنگا ئی کا طو فان بر پا کے غر یبو ں کو غر ق کرنے کی کو شش کی ہے ان شا ء اللہ یہی مہنگا ئی کا طو فان حکومت کو جڑ سے ا کھیانے کا سبب بن چکا ہے ۔   

حکومتی وزیر مشیر اپنا بوری بستر گو ل کر لیں 2020ہی انتخابا ت کا سا ل ثا بت ہو گا۔اے پی سی پر تنقید کرکے نو کری پکی کرنے والا ٹو لہ سب عدا لتو ں کو مطلوب ہے ۔

 

Comments