مادر وطن کی خاطر جام شہادت نوش کر نے والے نوجوانوں کو خراج عقید ت پیش کرتے ہیں،


 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے  شمالی وزیر ستان  میں  سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ ناصر حسین،خا لد نائیک، محمد عمران اور سپاہی عثمان اختر کو مادر وطن کی خاطر جام شہادت نوش کر نے پر خراج عقید ت پیش کرتے ہیں  اور ان کی درجات کی بلند ی کیلئے دعا گو ہیں  قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مسلح افراد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے  ۔

 

Comments