پورا ملک شہبازشریف کے ساتھ کھڑا ہے


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے کہا ہے کہ پورا ملک شہبازشریف کے ساتھ کھڑا ہے ۔ 

گلگت بلتستان کے الیکشن میں ن لیگ کے انتخاب کے روشن امکانات ہیں اس لئے  شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا ۔ ن لیگ کے راستے میں روٹے اٹکانے اور گلگت بلتستان میں انتخابی مہم روکنے کیلئے یہ مسئلہ پیدا کیاگیا ۔ گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے  ۔ گلگت بلتستان میں ن لیگ کا ووٹر ووٹ کی خودحفاظت کرے گا ۔ 

اگر کوئی دھاندلی کا سوچ رہاہے تو اپنا ذہن صاف کرلے۔شہبازشریف کی گرفتاری جمہوریت و قوم کیلئے المیہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ شہبازشریف کی گرفتاری کے فیصلے پہلے ہی ہو چکے تھے ۔  حکومت نے شہبازشریف کی صاحبزادی کو بھی چکر لگوائے ۔ عمران نیازی نے شریف خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے ۔  شہبازشریف نوازشریف اور پارٹی کے ساتھ وفاداری نبھانے پر سزا دی گئی ۔ 

  انہوں نے کہاکہ حمزہ شہباز کو کرونا ہوگیا اب بھی لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے کہا ہے کہ پورا ملک شہبازشریف کے ساتھ کھڑا ہے ۔ گلگت بلتستان کے الیکشن میں ن لیگ کے انتخاب کے روشن امکانات ہیں اس لئے  شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا ۔ ن لیگ کے راستے میں روٹے اٹکانے اور گلگت بلتستان میں انتخابی مہم روکنے کیلئے یہ مسئلہ پیدا کیاگیا ۔  گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی نہیں کرنے دیں گے  ۔ گلگت بلتستان میں ن لیگ کا ووٹر ووٹ کی خودحفاظت کرے گا ۔ 

اگر کوئی دھاندلی کا سوچ رہاہے تو اپنا ذہن صاف کرلے ۔ شہبازشریف کی گرفتاری جمہوریت و قوم کیلئے المیہ ہے۔انہوں نے کہاکہ شہبازشریف کی گرفتاری کے فیصلے پہلے ہی ہو چکے تھے ۔ حکومت نے شہبازشریف کی صاحبزادی کو بھی چکر لگوائے ۔ عمران نیازی نے شریف خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئیے ۔ شہبازشریف نوازشریف اور پارٹی کے ساتھ وفاداری نبھانے پر سزا دی گئی ۔ 

  انہوں نے کہاکہ حمزہ شہباز کو کرونا ہوگیا اب بھی جیل میں ہے الزام کے باوجود رہا نہ کیاگیا ۔ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود مسلم لیگ(ن) پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے ۔ عمران نیازی کے ظلم پر حد ہوگئی ہے لیکن مسلم لیگ(ن)کے کارکنان کے حوصلے بلند ہیں ۔

 

Comments