عد التی فیصلے کے سامنے نواز شر یف کو فوری سرنڈر کرنا چاہیے
تر جمان پنجاب حکومت ، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ عد التی فیصلے کے سامنے نواز شر یف کو فوری سرنڈر کرنا چاہیے ،
اداروں پر تنقید کرنے والو ں کو شرم آ نی چاہیے لیگی قیادت اسلام آباد ہا ئی کور ٹ کے حکم کی تعمیل کرے ، وہ سیا سی جماعتیں جو اداروں کااحترام نہیں کر تی الیکشن کمیشن بھی ان کا نو ٹس لے ۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی ادارے آزاد حیثیت سے احتسا ب کے عمل کو آ گے بڑھا رہے ہیں اداروں سے سیا سی جماعتیں تعاؤ ن کر یں ۔
نواز شر یف کو عدالتی حکم کے سامنے خود کو سر نڈر کر تے ہو ئے فوری طورپر عدالت میں پیش ہو جانا چاہیے ۔ انہو ں نے کہاکہ (ن) لیگ اور پیپلز پار ٹی کی قیاد ت تحریک انصا ف حکومت پر تنقید کرنے کی بجائے حقا ئق کو تسلیم کریں کہ انہیں انہی مقدما ت کا سامنا ہے جو دونو ں جماعتو ں نے ایک دو سرے پر بنائے ۔
ن) لیگ اور پیپلز پار ٹی کی قیاد ت صر ف اپنی کر پشن اور لو ٹ مار کو بچانے کیلئے فرینڈلی اپوز یشن کا کردار ادا کررہی ہیں،دو نو ں جماعتو ں کو کر پشن کا حسا ب دینا پڑے گا ۔

Comments
Post a Comment