ماہ نور کی آوازمیں نیو نعت شریف ”شہر مدینے رہندہ سوہنا“ریکارڈ
ماہ نور کی آوازمیں نیو نعت شریف ”شہر مدینے رہندہ سوہنا“ریکارڈ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز فنکارہ ماہ نورنے اپنی آواز میں و نعت شریف ’شہر مدینے رہندہ سوہنا“کی آڈیو ریکارڈ مکمل کر لی ہے جبکہ ویڈیو پر کام جاری ہے ،
نعت شریف ’شہر مدینے رہندہ سوہنا‘ کی خوبصورت شاعری پاکستان کے معروف شاعر ایس ایم صادق نے لکھی ہے جبکہ ریکارڈنگ ایس ایم گولڈ سٹوڈیو میں کی گئی ہے ، اس نعت شریف کو ربیع الاول میں ریلیز کیا جائے گا ۔

Comments
Post a Comment