سوشل میڈیا کو منفی کی بجائے مثبت طور پر استعمال کرنا چاہیے


 اداکارہ فہدمصطفی نے کہا کہ ہمیں کسی کی ذاتی زندگی پر بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہیں ۔ 

 انہوں نے کہا کہ ہم لوگ اکثر بھول جاتے ہیں کہ ہر شخص اپنی ذاتی زندگی کے فیصلے لینے کا حق ہے اور ہمیں اس کے لئے گئے فیصلوں پر بات نہیں کرنی چاہیے ۔ 

 انہوں نے مزید کہاکہ سوشل میڈیا پر یہ پہلو بہر زیادہ دیکھا جارہا ہے کہ ہم لوگ کسی بھی انسان کی ذات پر نے وجہ بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگاتے اور منفی کمنٹس کرتے ہیں جو سراسر غلط ہے ۔  انہوں نے کہا کہ ہمیں سوشل میڈیا کو منفی کی بجائے مثبت طور پر استعمال کرنا چاہیے ۔ 

 

Comments