کراچی والوں کی والہانہ محبت، گرمجوش استقبال اور پرتپاک خیر مقدم ناقابل فراموش ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے اہل کراچی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی والہانہ محبتوں، گرمجوش استقبال اور پرتپاک خیر مقدم ناقابل فراموش ہے ۔
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کراچی کی ترقی کا سفر عوام کے ساتھ مل کر طے کرے گی ۔ نوازشریف کے ہر عہد کی طرح کراچی کے عوام کو مسائل سے نجات دلانے کا وعدہ بھی پوراکریں گے ۔

Comments
Post a Comment