لیگی قیادت حمزہ شہباز کی بیماری پرسیا ست کررہی ہے
![]() |
حکومت نے کھلے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حمزہ کی صحت کے معاملے میں کوئی روڑے نہیں اٹکائے ، شر یف فیملی نے ہمیشہ بیمار ی کے نام پر سیاسی مظلوم بننے کی کو شش کی ۔
اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان خزانہ کی ایک ایک پائی عوامی مفاد پر خرچ کر رہے ہیں ، ماضی کی حکومتوں میں اپاہج کئے گئے اداروں کو حکومت فعال کر رہی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ نواز شر یف اور شہباز شر یف بھی بیمار ہے غر ض کہ شر یف فیملی لاہور مرکزی رہنما پی ٹی آئی،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ لیگی قیادت حمزہ شہباز کی بیماری پرسیا ست کررہی ہے ،
حکومت نے کھلے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حمزہ کی صحت کے معاملے میں کوئی روڑے نہیں اٹکائے ، شر یف فیملی نے ہمیشہ بیمار ی کے نام پر سیاسی مظلوم بننے کی کو شش کی ۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان خزانہ کی ایک ایک پائی عوامی مفاد پر خرچ کر رہے ہیں ، ماضی کی حکومتوں میں اپاہج کئے گئے اداروں کو حکومت فعال کر رہی ہے ۔
انہو ں نے کہاکہ نواز شر یف اور شہباز شر یف بھی بیمار ہے غر ض کہ شر یف فیملی کاہر فرد بیمار ہے تو انہیں سیا ست چھو ڑ کر ملک کی لو ٹی دو لت قومی خزانہ میں جمع کرا کے گھر میں آرام کر نا چاہیے ۔ لیگی قیاد ت نے ہمیشہ بیماری کے نام پر عوام کی حمایت حا صل کرنے کی کو شش کی مگر وہ یاد رکھیں کہ ان کی سیا ست کا سورج ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکاہے ۔

Comments
Post a Comment