،چوہدری پرویز الٰہی نے ہمیشہ ملکی استحکام کی سیا ست کی


 مسلم لیگ (ق) پنجاب خوا تین ونگ کی جوا ئنٹ سیکر ٹری سمیرا ساہی نے کہاہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے ہمیشہ ملکی استحکام کی سیا ست کی ، جن سیا سی جماعتو ں کو عوام نے ووٹ کی طا قت سے مسترد کیا تھا وہ اپنی ناکامی کا بد لہ فو ج سے نہ لیں ، 

 نواز شر یف افواج پاکستان کیخلا ف بو ل کر پاکستان دشمنو ں کوخو ش کررہاہے جو قا بل با ت مذ مت ہے ۔ اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ افواج پاکستان پر تنقید کرنے والے ہو ش کے ناخن لیں چیف آ ف آرمی سٹا ف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انتہا ئی خو بصور ت با ت کی ہے کہ سیاستدان پو لنگ کے عمل پر دنگہ فساد نہ کر یں تو فوج کو الیکشن میں ڈیو ٹی کرنے کی نو بت ہی نہ آئے فوج صر ف الیکشن کے مو قع پر لڑائی جھگڑے کو کنٹرو ل کرنے کیلئے موجود ہو تی ہے ۔ 

پاک فوج پر تنفید کرنے والو ں کوعوام پہلے بھی مسترد کر چکی ہے آ ئندہ بھی عوام انہیں اعتماد کا ووٹ نہیں دینگے ۔

 

Comments