شہباز اور مریم کا مسلم لیگ پر قبضہ کرنے کامقابلہ چل رہاہے


 مرکزی رہنما پی ٹی آئی ، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ شہباز اور مریم کا مسلم لیگ پر قبضہ کرنے کامقابلہ چل رہاہے ، آرمی چیف سے لیگی کارکن ملاقا تیں بھی کر رہے ہیں اور افواج پاکستان کیخلا ف بیان بھی داغ رہے ہیں ، 

 مسلم لیگ (ن) نے ملک اور قوم کی نہیں ہمیشہ اپنے مفادا ت کی سیا ست کی ۔ ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پار ٹی رہنما ؤ ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہاکہ مر یم صفدر کہتی ہیں نواز شریف کا کو ئی نمائندہ آرمی چیف سے نہیں ملا جبکہ لیگی رہنما ز بیر دو ملاقاتو ں کا اعترا ف کررہے ہیں کس کی با ت مانی جائے کون سچا ہے۔ 

 قوم خود  مرکزی رہنما پی ٹی آئی،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ شہباز اور مریم کا مسلم لیگ پر قبضہ کرنے کامقابلہ چل رہاہے ، آرمی چیف سے لیگی کارکن ملاقا تیں بھی کر رہے ہیں اور افواج پاکستان کیخلا ف بیان بھی داغ رہے ہیں ،  مسلم لیگ (ن) نے ملک اور قوم کی نہیں ہمیشہ اپنے مفادا ت کی سیا ست کی ۔ 

ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پار ٹی رہنما ؤ ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہاکہ مر یم صفدر کہتی ہیں نواز شریف کا کو ئی نمائندہ آرمی چیف سے نہیں ملا جبکہ لیگی رہنما ز بیر دو ملاقاتو ں کا اعترا ف کررہے ہیں کس کی با ت مانی جائے کون سچا ہے قوم خود فیصلہ کرے ۔ 

لیگی رہنما ؤ ں کی بیان بازی تحریک انصا ف کے مو قف کی تا ئید ہے کہ مسلم لیگی جھو ٹ بو لنے والی جماعت ہے ۔  انہو ں نے کہاکہ شہباز شر یف کی پر یس کانفرنس ان کی بو کھلاہٹ کو واضح کررہی ہے کہ شہباز شر یف گر فتاری سے ڈرے ہو ئے ہیں شہباز شریف جتنی مر ضی پر یس کانفرنسیں کر لیں انہو ں نے جو کر پشن کی ہے اس کی پا ئی پا ئی کاانہیں حسا ب دینا پڑے گا ۔ 

 اور جیل بھی جانا پڑے گا حکومت کو گیرانے کے خوا ب دیکھنے والے احمقو ں کی جنت میں بستے ہیں ۔ ان شا ء للہ وزیراعظم عمران کی حکومت پانچ سا ل پورے کرے گی اور احتسا ب پر کو ئی سمجھو تا نہیں ہوگا ۔

 

Comments